20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے تحت دریا خان بھکر میں ہونے والے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع میں 24اکتوبر
2019ء کو ظفر خان (A.S.I) کی آمد ہوئی۔ ذمّہ دارن نے انہیں خوش آمدید کہا اور مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کا دورہ کرواتے ہوئے دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کیا۔علاوہ ازیں ذمّہ داران نے شہزاد (سماجی
شخصیت) ،شمس خان (سیاسی شخصیت ) اور عرفان نیازی سے ملاقات کی اور
انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)