دعوتِ  اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے تحت بہاولپور سٹی میں 3 نومبر 2023ء کو جزوقتی معلم کورس ہوا ۔کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کو جزوقتی معلمین ذمہ دار محمد ابوبکر عطاری نے کورسز کے فوائد بتائے اور انہیں جز وقتی کورسز تیار کرنے نیز کورس کا نصاب پڑھانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے ۔(کانٹینٹ:رمضان رضاعطاری)