23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
26
جولائی 2022 ء بروز منگل دعوت اسلامی کا وفد ڈسٹرکٹ بہاولنگر میں DC کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم سے ملاقات کی ، دوران ملاقات یکم اگست2022ء
کو ہونے والی شجرکاری مہم میں کیپٹن محمد وسیم نے پودے دینے اور اسکو لگوانے کے
حوالے سے گفتگو کی۔
اسی طرح
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبد الجبار گجر اور DPO فیصل گلزار سے ان کے دفتر میں ملاقات کا سلسلہ رہا ، انہیں مدنی مرکز فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت دی ، ساتھ ہی
ڈسٹرکٹ سیکیورٹی انچارج ندیم اختر سے بھی ملاقات کی اور دعوت اسلامی کے اجتماعات و
مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔ (رپورٹ: محمد اقبال عطاری ڈویژن
بہاولپور، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)