18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 10دسمبر2019ء
کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بہاولپور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں سٹی ذمّہ
داران،رکنِ کابینہ،زون سپر وائزر اور اکاؤنٹس کےاسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ ریجن
ذمّہ دار مجلس مالیات نے شرکا کی تربیت کی
اور چندہ جمع کرنے کے حوالے سےکلام کرتے
ہوئے شرکا سے کارکردگی کا جائزہ لیا۔ (رپورٹ:غلام الیاس عطاری،ریجن ذمّہ
دار مجلس مالیات)