20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے تحت بہاولپور میں سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں نگران مجلس اسپیشل
افراد نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے کا ذہن دیا۔ علاوہ ازیں شرکا کو مختلف کورسز کے حوالے سے ترغیب بھی دلائی گئی۔ اس موقع
پر رکن شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری بھی موجود تھے۔