21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کےزیر اہتمام 22 جون 2021ءبہاول نگر پنجاب کے مختلف ٹریول
ایجنسیزمیں دینی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں ٹریول ایجنسیز کے اسٹاف کے شرکت کی۔
نگران
شعبہ حج و عمرہ قاری شوکت عطاری نے عمرہ کی اہمیت بیان کی اور دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے عملی طورپر دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:
رکن زون عبدالرزاق عطاری، شعبہ حج و عمرہ)