21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 22 جون 2021ء کو فیضان حسن جمال مصطفیٰ
مسجد بہاول نگرمیں دینی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں نگران کابینہ اور دیگر اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ حج و عمرہ قاری محمد شوکت عطاری نے سنتوں بھرا فرمایا۔(رپورٹ: رکن
زون عبدالرزاق عطاری، شعبہ حج و عمرہ)