20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے 28اکتوبر 2019ءکوبہاولپورزون میں کاشف عبداللہ (ڈی ایس پی) ، سیدریحان
گیلانی(سکیورٹی انچارج) سے ملاقات کی اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع اور ماہِ ربیع الاوّل 1441ھ کو ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ)