21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت2 دسمبر2019ء بروز پیر پاکستان کے شہر بہاولپورمیں ایڈیشنل
کمشنرآفتاب احمدپیر زادہ،ڈپٹی کمشنر شوزب سعید،اےڈی سی احسان جمالی،سیکورٹی برانچ
الیاس کھچی،سپرینڈنٹ محمد شاہد ودیگر شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ ِ
دعوت ِ اسلامی نے دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کرایااورمکتبۃ المدینہ
کی کتب ورسائل تقسیم کرتے ہوئے انہیں مدنی مرکز فیضان مدینہ اور مدرسۃالمدینہ آن
لائن کے وزٹ کی دعوت بھی دی۔