19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے بھلوال سٹی اور سرگودھا میں مختلف افسران اور
شخصیات سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی کاموں
میں تعاون کی درخواست کی ۔ذمّہ داران نے شخصیات کو مدنی رسائل تحفے میں دیئے۔چند
شخصیات کے نام یہ ہے۔ چوہدری شوکت رسول(سابق سٹی ناظم رینالہ خورد)، وقاص اسلم (اسسٹنٹ کمشنر بھلوال)، ملک امتیاز محمود اعوان(S.P انویسٹى گیشن)، ظفر عباس بھٹى(چیف آفیسر بھلوال)، انسپکٹر افتخار احمد(S.H.O بھلوال)، فواد شیرازى(S.H.O)