20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےذمّہ داران
نے 30اکتوبر2019ء کو بھلوال سٹى میں امیر احمد خان (S.H.O) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہ ربیع الاوّل
1441ھ میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور مدنی رسائل تحفے
میں دیئے۔(رپورٹ: محمدقربان عطاری ، نگرانِ مجلس رابطہ)