18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مین بازار بھلوال سٹی میں ایک تاجر اسلامی بھائی کی دکان پر مدنی حلقہ لگایا گیا
Sun, 1 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت
28فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک مین بازار
بھلوال سٹی میں ایک تاجر اسلامی بھائی کی
دکان پر مدنی حلقہ لگایا گیا۔ مدنی حلقے
میں تاجر اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی
وقار المدینہ عطاری نے دوردِ پاک کی فضیلت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا اور عاشقانِ رسول کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ
جات کا تعارف کروایا ۔ اختتام پر رکن شوریٰ نے ملکی استحکام اور تاجر اسلامی
بھائیوں کے کاروبار میں خیر و برکت کے لیے دعا بھی فرمائی ۔