9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت
پنجاب کے ضلع بھکرپنجاب  میں ایصالِ ثواب
اجتماع ہوا جس میں افضل خان(ایم این اے) ضیاء خان(آرڈینیٹر)اور اسلم خان سمیت مرحوم کے  عزیز
واقارب نے شرکت کی۔ ذمّہ دار اسلامی بھائی
نے سنّتوں بھر ابیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنےکی درخواست کی۔ علاوہ ازیں مرحومین کے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری ،نگرانِ مجلس رابطہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	