9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس رابطہ کے تحت عبدالرزاق(ڈسٹرکٹ کرائم برانچ آفیسر)کے
دفتر میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مختلف
شخصیات اور اسٹاف نے شرکت کی۔ذمّہ دار
اسلامی بھائی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری ،نگرانِ مجلس رابطہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	