21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی
کے ذمہ دارا ن کا دینی کاموں کے سلسلے میں بھکر ڈسٹرکٹ کا
شیڈول رہا جہاں انہوں نے اسپیشل پرسنز سمیت دیگر اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی۔
اس موقع پر اسپیشل پرسنز کے لئے سیکھنے سکھانے
کا حلقہ لگایا گیا جس میں مبلغینِ دعوتِ اسلامی محمد ابوبکر عطاری اور محمد مجاہد
عطاری نے انہیں دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)