شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ(دعوتِ اسلامی)کےتحت پچھلے دنوں اسپیشل پرسنز (گونگے بہرےاسلامی بھائیوں )کا مدنی قافلہ فیضان عثمان غنی مسجد بیلہ بلوچستان میں گیا ۔

امیرِ قافلہ محمدوسیم عطاری نے محمدسمیر عطاری کے ہمراہ اسپیشل پرسنز کی تربیت کی نیز سرکارﷺکی حیاتِ مبارکہ کے حوالے سے سنتوں بھرابیان کیا۔(رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)