20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت19نومبر2019ءبروزمنگل
بذریعۂ زوم ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار، زون ذمہ دار اورمفتشین
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدنی بستہ نے ذمہ داران کی کارکردگی جائزہ لیتے ہوئے ریڈ
مدنی بستوں کی کارکردگی اور مختلف امور پر کلام کیا نیز شعبے کے مدنی کاموں میں مزید بہتری
کے متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ،عمرحیات
عطاری، دفتر ذمہ دار مجلس مدنی بستہ)