21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس مدنی بستہ کے تحت18فروری 2020ءبروزمنگل بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن
ذمہ داران ومفتشین نے شرکت کی نگران مجلس
ڈاکٹرعبدالقیوم نیازی عطاری نے ریجن ذمہ داران،مفتشین کے پیشگی جدول پرکلام
کیا،مدنی بستوں کی موجودہ تعداد کاجائزہ،مدنی عطیات جمع کرنےکےحوالےسےتربیت
فرمائی،نئے مدنی بستے بڑھانےکےحوالےسےاہم نکات پیش کئے اور رمضان المبارک کی پیشگی
تیاری کاجائزہ لیا۔(رپوٹر: عمرحیات عطاری دفتر ذمہ دار مدنی بستہ مجلس)