18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت
جلال پور شجاع آباد کابینہ میں زونل سافٹ وئیر اکاؤنٹنٹ ملتان نےہفتہ وار اجتماع میں سنتوں بھرا بیان فرمایا اور بستی ملوک مالیات
آفس کا وزٹ کرتے ہوئے ریکارڈ کا جائزہ لیا
اور فائلیں چیک کی۔(محمد سہیل
انور عطاری رکن کابینہ مالیات)