19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت24مارچ 2021ء کو مدرسۃ المدینہ دربار باطن شہید بستی ملوک میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن ملتان شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
سید فضیل رضا عطاری مدنی نے اجیروں کی
حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی
ذہن سازی کی اورEss App کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش
کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی،
مجلس اجارہ پاکستان)