21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ عوتِ اسلامی کے تحت اسپیشل پرسنز کا برلب دریا جہلم پنجاب میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں کثیر تعداد میں
اسپیشل پرسنز نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس ِشوریٰ کے رکن مولانا حاجی محمد اسد
عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور دعا بھی فرمائی ۔ بعد اجتماع شرکا نے رکنِ
شوریٰ مولانا حاجی اسد عطاری مدنی اور رکنِ
شوری ٰحاجی بغداد عطاری سے ملاقات بھی کی۔
اس
موقع پر نگرانِ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ سیّد عمیر ہاشمی عطاری ، محمد حنیف عطاری ،
میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسنز ذمہ دار محمد
سمیر ہاشمی عطاری ، پنجاب صوبائی ذمہ دار وقاص عطاری سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ (رپورٹ
: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی، کانٹینٹ: رمضان رضا
عطاری)