24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ذمہ دارانِ دعوت اسلامی کا اسسٹنٹ کمشنر ڈسٹرکٹ
بارکھان فدا حسین بھنگر سے ملاقات
Thu, 3 Nov , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں ذمہ دارانِ دعوت اسلامی نے اسسٹنٹ
کمشنر ڈسٹرکٹ بارکھان فدا حسین بھنگر سے ملاقات کی ، دورانِ ملاقات دعوت اسلامی کا
تعارف اور اسکی خدمات کا تعارف بیان کیا ۔
نیز 13 نومبر 2022ء کو ہونیوالے ٹیلی تھون میں حصہ ڈالنے کا ذہن دیا اس موقع پر صوبائی
ذمہ دار عبد الکریم عطاری بھی ساتھ تھے ۔ (رپورٹ: ارسلان عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈویژن لورالائی ؛ کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )