دعوتِ اسلامی کے شعبہ  مدنی کورسز کے تحت 17 اگست 2023ء کو لاہور کی جامع مسجد محمدیہ غوثیہ برکت ٹاؤن میں وضو کورس کا انعقاد ہوا جس میں مختلف طبقے سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔

معلم شعبہ مدنی کورسز محمد وقاص عطاری مدنی نے شرکا کو وضو کے فرائض اور سنتیں سکھائیں نیز17 اگست 2023ء کو ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت بھی دی جس پر شرکائے کورس نے نیک خیالات کااظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ مدنی کورسز، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)