21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں ذمہ
داران اسلامی بھائیوں نےنگران کابینہ کے ہمراہ بلوچستان کی قبائلی شخصیت سردار
زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی کے گن مین اور ڈرائیور جن کے گھر میں حادثے کے سبب 3
ہلاکتیں ہوئیں ان سے ملاقات و تعزیت کی
اور مرحومین کےلئے فاتحہ خوانی بھی
کی۔جبکہ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات ٭ظاہر ڈومکی٭ وڈیرہ نبی بخش ڈومکی٭ وڈیرہ بلخ
شیر رند٭ راجہ خان جمالی(سوئی سدرن
گیس آفیسر) ٭قادر بخش جمالی( پولیس اسکواڈ ) ٭عمران
خان باروزئی( سماجی شخصیت) ٭خدا بخش لاشاری٭نعیم خان جمالی سے ملاقاتیں
کیں۔