دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 28 اکتوبر 2019ء کو بلوچستان کے شہر سوئی میں آفتاب ڈومکی(SHO) اور دیگر افسران سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں ہونے والے اجتماع میلاد اور جلوس کی سکیورٹی کے حوالے بات چیت کی۔