22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بلوچستان مشاورت کے صوبائی ذمہ دار حاجی محمد
انور عطاری سے ذمہ داران کی ملاقات
Fri, 25 Mar , 2022
2 years ago
گزشتہ دنوں
دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں بلوچستان مشاورت کے صوبائی ذمہ دار
حاجی محمد انور عطاری نےذمہ داران نے ملاقات کی جس میں انہیں شعبے کے اہم امور پر نکات سے آگاہ کیا اور علاقے میں مزید دینی کاموں
کو آگے بڑھانے کے لئے ان کی ذہن سازی کی ۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)