دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 25 دسمبر2019
ء بروز بدھ کومجلس رابطہ کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں نےمختلف اداروں سے منسلک
افسران و اسٹاف اور سیاسی و سماجی شخصیات سے
ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں مدنی مذاکرے و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور
قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر کرنے کی دعوت دی نیز انہیں مکتبۃالمدینہ
کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ ہیں:بلوچستان ٭ امیر جان مگسیA.D.I.G) پولیس
نصیر آباد رینج( ٭ داؤد
خان کھوسہ(انچارج انسپکٹر) ٭میرصلاح الدین بیرانی)سپرینڈنٹ D.I.G پولیس نصیر آباد رینج( ٭ نصیب اللہ مگسی(اسسٹنٹD.I.G) لاہور٭ محمد رفیق(ڈائریکٹر
واسا) ٭جاوید(لیکچرار
لیسکو اکیڈمی) ٭ چوہدری ظہیر الدین( ریلوے ہیڈ کوارٹر) ٭ محمدعرفان(پرائیویٹ
سیکرٹری منسٹر مذہبی امور ) سے ملاقات ہوئی اور ریلوےآفیسرز کالونی مسجد میں
ہر ہفتےمدنی حلقہ لگانے اور ایک آفیسر کے گھر اجتماعی مدنی مذاکرہ دیکھنے کے حوالے
سے ترکیب بنی۔