18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت
گزشتہ دنوں بحریہ ٹاؤن کراچی میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں اہلِ علاقہ
،شخصیات اور ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔اس موقع پرریجن ذمہ دار نے سنتوں
بھرا بیان کیا جس میں نماز کی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے شرکا کو نمازوں کی پابندی
کرنے کا ذہن دیا اور دعوتِ اسلامی کی خدمات سے متعلق آگاہی دیتے ہوئے مدنی ماحول
کا حصہ بننے کی ترغیب دلائی۔