20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مدنی کورسز دعوت اسلامی کی زیرِ اہتمام بحریہ ٹاؤن کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبے کے ذمہ
داران نے شرکت کی ۔ سٹی ذمہ دار صابر
عطاری نے مختلف مقامات پر کورسز کروانے کے حوالے سے شرکا سے تبادلہ خیال کیا اور باہمی مشاورت سے اہداف طے کئے۔
اس
موقع پر ڈسٹرکٹ ملیر میں 21 جولائی
2023ء سے 21 دن
پر مشتمل رہائشی فیضانِ نماز کورس کی تاریخ بھی مقرر کی گئی ۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)