1 مارچ 2022 ء کو  شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت ترجمان پریس کلب کاشف امین، ایس ایچ او پولیس اسٹیشن عمران جتوئی اور رینٹ انسپکٹر راشد غفور اعوان نے فیضانِ مدینہ بہاولپور کادورہ کیا اور ساتھ ہی دعوت اسلامی کے ایف جی آر ایف کے تحت پودے بھی لگائے ۔

اس دوران مرکزی رکن شوریٰ کے رکن حاجی محمد اسلم عطاری اور نگران ڈویژن بہاولپور قاری احمد رضا عطاری بھی شریک تھے۔