22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
16
ستمبر 2023ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار فدا علی عطاری، شعبہ رابطہ برائے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے
ذمہ دار محمد شہزاد عطاری اور محمد جنید عطاری نے M.Sبہاولپوروکٹوریہ
ہسپتال ڈاکٹر عامر محمود بخاری اور ڈپٹی M.Sڈاکٹر
اعجاز رسول سے ملاقات کی۔
ذمہ
داران نے انہیں اجتماع میلاد و جلوس میلاد میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور رسالہ ”صبح
بہاراں“ پیش کیا۔ (رپورٹ: شہزاد عطاری، کارکردگی ذمہ دار شعبہ رابطہ
برائے شخصیات)