19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے
شعبہ مدنی کورسز کے زیر اہتمام 8جون 2023ء کو بہاولپور سٹی
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ا ور ڈسٹرکٹ ذمہ داران نے شرکت کی۔
ڈویژن
نگران ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری و صوبائی ذمہ دار نےمدنی مشورے میں شریک
اسلامی بھائیوں کو کورسز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے اہداف دیئے اور ڈسٹرکٹ میں مختلف مقامات پر کورسز کروانے کی تاریخیں بتائیں ۔(رپورٹ: احمدرضا عطاری ڈویژن
ذمہ دار،کانٹینٹ : رمضان رضا عطاری )