20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
7
جون 2023 ءبروز بدھ فیضانِ مدینہ بہاولپور میں شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں شعبے کے ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری مدنی نے 12 دینی کاموں کو کرنے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کی سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے بہترین کارکردگی پر اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی اور تحائف دیئے۔ساتھ ساتھ آئندہ
ماہ کے اہداف بھی دیئےجبکہ اسلامی بھائیوں کی طرف سے کئے گئے سوالات کے
جوابات دیئے۔(کانٹینٹ
: رمضان رضا عطاری )