18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس مالیات کے تحت 13 مارچ 2020ء بروز ملتان ریجن، بہاولپور زون،بہاولنگر میں مدنی مشورہ اور شعبہ جات کا وزٹ ہوا جس
میں نگران کابینہ، رکن زون مالیات، رکن
کابینہ اور سٹی اکاؤنٹنٹ نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی فضیل رضا عطاری رکن مالیات ملتان ریجن نے شرکا کی خریداری، کوٹیشن اور بلز کے لحاظ سے فائلوں کی چیکنگ، ٹھیکہ دار سے ایگریمنٹ، شرعی رہنمائی کے مطابق کام کروانے اور عطیات کی کیفیت پر
نگران کابینہ کو بریفنگ دی نیزجامعۃ المدینہ و مدرسۃ المدینہ اورفیضان
مدینہ مسجد میں حاضری، ناظم سے ملاقات ،مالیات کا نظام چیک کیا، تعمیرات مدرسہ آن
لائن، جامعۃ المدینہ للبنین فیضان مدینہ
کا بھی وزٹ کیا۔(رپورٹ: علی محمد عطاری ، مجلس
مالیات بہاولپور، وہاڑی زون)