22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں شریف میں ڈسٹرکٹ
نگران کے ساتھ شخصیات سے ملاقات
Fri, 11 Mar , 2022
2 years ago
10 مارچ 2022 ء کو ڈسٹرکٹ بہاولنگر کی تحصیل
چشتیاں شریف میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دارن نے ڈسٹرکٹ نگران کے ہمراہ AC
رانا غلام مرتضی ، SDPO
چوہدری فیاض الحق اور ایس ایچ او محمد علی سے ملاقات کی ۔
دورانِ ملاقات ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے شخصیات کو مد نی مرکز فیضانِ
مدینہ اور جامعۃ المدینہ بوائز کا وزٹ کرنے کی دعوت دی اور
امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کےکُتُب و رسائل تحفے میں پیش کئے۔