پچھلے دنوں باغ کشمیر میں جامعہ فیضان نیروی کہوٹی کے بانی ومہتمم مولانا  زبیرنقشبندی ، مدرس مولانا نثار ، مولانا سجاد خان چشتی ، مولانا اعجاز چشتی اور دیگر اساتذہ و طلبا سے نگران مجلس رابطہ بالعلما مولانا افضل مدنی ، کشمیر ذمہ دار خالد مدنی و دیگر ذمہ داران نے ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں ذمہ داران نے علامہ زبیر نقشبندی صاحب سے ایکسیڈنٹ ہونے پر عیادت کی اور صحت و عافیت کی دعا کی نیز دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات اور دینی و فلاحی خدمات سے آگاہ کیا اورتحائف پیش کیا۔(رپورٹ : کشمیر ذمہ دار خالد مدنی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)