مجلس تقسیم رسائل لاہور ریجن کے شمالی  زون کے زون ذمہ دار محمد خرم عطاری نے میراں حسین زیجانی کابینہ ذمہ دار کے ساتھ پچھلے دنوں بادامی باغ میں دعوت اسلامی کے تحت لگائے گئے بلڈ دونیشن کیمپ میں تقسیم رسائل کا بستہ لگا یا اور کیمپ میں آنے والے ڈونرز میں مدنی پیکج اور امیر اہلسنت کے تحریر کردہ رسائل تقسیم کئے۔ ( محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار)