21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت 4 جون2023ء کو پشاور کی تحصیل بڈھ بیر میں سیکھنے سکھانے
کے حلقے کا انعقاد ہوا جس میں
اسپیشل پرسنز(
گونگے بہرے اسلامی بھائیوں ) نے شرکت کی ۔
ڈویژن ذمہ دار مولانا ہدایتُ اللہ خان عطاری (پشاور) نے سائن
لینگویج میں ’’اتفاق کی برکت ‘‘کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں شریک ہونے کی ترغیب
دلائی جس پر انھوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں ۔(رپورٹ:محمد
رضوان عطاری مدنی اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ پاکستان آفس،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)