20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
باچا خان چوک اسٹیشن روڈ حیدرآبادکے ڈیف کلب میں گزشتہ دنوں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
دعوتِ اسلامی کے تحت سیکھنے سکھانے کا
حلقہ منعقد ہواجس میں اسپیشل پرسنز سمیت صوبہ سندھ ذمہ دار عابد حسین عطاری اور حیدر
آباد ڈویژن ذمہ دار وقار عطاری نے شرکت کی۔
اس دوران عابد حسین عطاری نے اسپیشل پرسنز کے درمیان اشاروں کی زبان میں ’’جھوٹ بولنے کی سزا‘‘ کے موضوع پر سنتوں
بھرابیان کرتے ہوئے پیارے آقاﷺ کی پانی پینے کی سنتیں و آداب سکھائے۔ (رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)