پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت ڈی آئی جی آفس سبی کے کمپیوٹر آپریٹر بابو ممتاز ابڑو کی ہمشیرہ اور اقبال احمد کڑک کی زوجہ کے انتقال پر نگرانِ سبی کابینہ حاجی غلام حیدر عطاری نے ذمہ داران کے ہمراہ ان سےتعزیت کی ۔

اس موقع پر فاتحہ خوانی بھی کی جہاں مختلف شخصیات سے ملاقات کی۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیا ت،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری مدنی)