20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے ذمہ داران نے ڈیرہ الٰہ یار زون میں ٭عظیم
خان دھپال(چیف
آفیسر میونسپل کارپوریشن سبی) ٭ کامران احمد ٭سلیم بنگلزئ( سینیٹری انسپکٹر میونسپل) ٭سیف اللہ خان سیلاچی(کاؤنٹ آفیسر) ٭ ابراہیم خان باروزئی(قبائلی سیاسی و سماجی
شخصیت) سے
ملاقاتیں کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیابھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے جلوسِ میلاد میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔