11 ربیع الاوّل, 1448 ہجری
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت 11 اگست 2026ء کو وہاڑی، پنجاب میں ایک خصوصی سیشن
کا انعقاد کیا گیا جس میں اسپیشل ایجوکیشن
سے وابستہ پروفیشنلز نے شرکت کی۔
سیشن میں ڈسٹرکٹ نگران اور ڈویژن ذمہ دار نے
خصوصی شرکت کی اور حاضرین کو ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر مشتمل ڈاکومنٹری دکھائی ۔
اس موقع پر ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی تعارف پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں جاری دیگر دینی و فلاحی خدمات کے
حوالے سے بھی آگاہی فراہم کی گیں۔
سیشن کے اختتام پر اسپیشل ایجوکیشن سے وابستہ
افراد نے ڈیپارٹمنٹ کے قیام اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد یوسف عطاری اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ خانیوال و وہاڑی ڈسٹرکٹ ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami