20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں 21 اکتوبر2019ء کو مجلسِ مدنی عطیات بکس کے تحت سافٹ ویئر تربیت کا
سلسلہ ہوا جس میں مدنی عطیات باکسز کھولنے والے ، مفتیش، اراکین زون اور ریجن ذمہ
دار نے شرکت کی۔ سافٹ ویئر ذمہ دار نے ذمہ
داران کی تربیت کی اور اہم امور پر نکات
فراہم کئے۔(رپورٹ،محمد فیضان
عطاری،رکنِ مجلس مدنی عطیات بکس)