20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت 26اکتوبر
2019ء کو حیدرآباد میں واقع مدنی مرکز فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن میں حید رآباد زون
کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی عطیات بکس کے ذمّہ داران ، مفتشین
اور اراکین نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی
فاروق جیلانی عطاری اور نگران مجلس مدنی
عطیات بکس نے کارکردگی کا جائزہ لیااور29،28،27 اکتوبر2019ء کو ہونے والے مدنی عطیات
بکس مہم کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے شرکا کی تربیت کی۔ (محمد فیضان
عطاری، مجلس مدنی عطیات بکس)