22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
29 مارچ 2022 ء کو ڈسٹرکٹ اٹک میں ذمہ داران نے ایس ایچ او کاشف، سپرینڈینٹ رفیق سے ملاقات کی
۔ دوران ملاقات دعوت اسلامی کا تعارف کرایا اور دعوت اسلامی کی ایپلی کیشنز کا تعارف کراتے ہوئے استقبال رمضان کے حوالے سے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔
اس کے علاوہ شعبہ رابطہ کے ڈسٹرکٹ اٹک کے ذمہ
داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں محمد عمران عطاری فتح جنگ ، محمد اکرام عطاری جھنڈ، ڈاکٹر رحمت، طاہر شاہ اسد ستی
ودیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)