24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات (دعوت
اسلامی) کے ذمہ دار ضلع اٹک میں یاسر رضوان (اسسٹنٹ کمشنر جنڈ ) سے ملاقات کی ۔
دوران ملاقات انہیں دعوت اسلامی کا تعارف اور
اسکے شعبہ جات کے تحت ہونیوالے دینی کاموں کے بارے میں بتایا جبکہ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات و
مدنی مذاکروں میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس
پر انہوں نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار
کیا۔ (رپورٹ : شعبہ رابطہ برائے
شخصیات ضلع اٹک / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)