20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ (دعوت
اسلامی) کے تحت پچھلے دنوں عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں اسپیشل پرسنز کےلئےدینی حلقے کااہتمام کیاگیا۔
اس موقع پر شعبہ ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں اسپیشل
پرسنز( گونگے، بہرے اور نابینا افراد)نےمدنی مذاکرے میں شرکت کی۔
واضح رہے
کہ اس مدنی مذاکرے کی اشاروں کی زبان میں اسپیشل پرسنز کے لئےٹرانسلیشن(ترجمانی) بھی کی
گئی۔ (رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)