20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 14اکتوبر2019ء بروز پیر
کو مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت سافٹ ویئر ٹرینگ کا سلسلہ ہوا جس میں نے مدنی عطیات
بکس کھولنے والے ، مفتشین، اراکین زون اور ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔ سافٹ ویئر ذمہ دار نے شرکا کی تربیت کی اور سافٹ ویئر کی اپڈیٹنگ اور دیگر
امور پر نکات فراہم کئے۔(رپورٹ، محمد
فیضان عطاری،رکن مجلس مدنی عطیات بکس)