20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں پچھلے دنوں مجلس مدنی عطیات
بکس کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ساوتھ زون کے ذمہ دارن نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد فاروق جیلانی عطاری اور نگران مجلس مدنی عطیات
بکس نے شرکا کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے جملہ شعبہ جات کو خود کفیل کرنے کے
حوالے سے ذہن دیتے ہوئے اہداف طے کئے۔(رپورٹ،
محمد فیضان عطاری، مجلس مدنی عطیات بکس کراچی ریجن)