18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی عطیات
بکس کے ذیلی شعبے گھریلو صدقہ بکس ذمہ داران کا بذریعہ انٹر نیٹ
مدنی مشورہ
Sat, 18 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس عطیات بکس کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس حاجی عبدالرؤف
عطاری نےزوم لنک بذریعہ انٹر نیٹ مدنی
مشورہ فرمایا جس میں مدنی عطیات بکس کے
ذیلی شعبے گھریلو صدقہ بکس ذمہ داران نے
شرکت کی ۔نگران مجلس حاجی عبدالرؤف عطاری عطیات بکس نے تقویٰ و پرہیزگاری اختیار کرنے کے حوالے سے اہم نکات پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں
بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر شرکا نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا ۔( رپورٹ:محمد فیضان عطاری مجلس عطیات بکس )